emerging asia cup

ایمرجنگ ایشیا کپ،پاکستان کی جیت پر بھارت کا رونا دھونا شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان کی جیت پر بھارت کا رونا دھونا شروع ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی میڈیا نے پاکستان پر الزامات لگانا شروع کر دیے کہ بڑی عمر کے لڑکوں کو کھلایا گیا اس لئے پاکستان کو فتح حاصل ہوئی،ہمارے بچوں کو ہرا کر ٹرافی لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کوعبرت ناک شکست ، شاہد آفریدی خوشی کا اظہار خوشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں