azam tarar

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس الیکشن ایکٹ سمیت کوئی قانون سازی نہیں کر رہے،اعظم تارڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ہمارے دل کے قریب ہے ،وقت کے ساتھ آئین میں تبدیلیاں کرنا پڑتی ہیں،2018کے الیکشن میں بہت سی سیاسی جماعتوں کو اعتراضات تھے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ 2017کا الیکشن ایکٹ بڑی محنت سے تیار کیا گیا ،بارہ اگست تک قومی اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنی ہے ،کوئی قانون سازی بشمول الیکشن ایکٹ نہیں پیش کیا جا رہا۔

یہ بھی پڑھیں ”یہ کیا ہوا،کیسے ہوا،کیوں ہوا“شہباز شریف کے منہ سے” عمران نیازی“کی تکرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں