پشاور(نمائندہ خصوصی ) نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خٹک نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا اور آئندہ الیکشن میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کردیا۔ پاکستان ٹائم کے مطابق اپنے ایک بیان میں شاہد خٹک کاکہناتھاکہ پرویز خٹک کو الیکشن میں شکست سے دوچار کروں گا، نوشہرہ کے عوام میرے ساتھ ہیں اور ان کی مشاورت سے ہی وزارت سے استعفیٰ دیا۔
یہ بھی پڑھیں : ”عدالت کسی بھی نئے مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کرے“