senate bill

ایوان بالا میں بھی توہین پارلیمنٹ بل منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ نے توہین پارلیمنٹ بل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان بالا میں بل سینٹر ،بل کہدہ بابر نے پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ۔بل کی منظوری کے بعد اب پارلیمنٹ ،رکن اسمبلی کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں : عوام پر گیس بم گرانے کی بھی تیاری ،قیمت میں50فیصد اضافہ منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں