skardu accidend

سیاحوں کی گاڑی دریائے سندھ میں جا گری،7لاپتہ

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہراہ بلتستان پر سسی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سسی کے مقام پر سیا حوں کی گاڑی دریائے سندھ میں جا گری ،حادثہ میں سات افراد لاپتہ ہیں ،دریا کے کنارے سے جوتے،موبائل فون اور گیس سلنڈر ملا ہے جبکہ گاڑی اور سیاحوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا،لاپتہ افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کا اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں