بیوہ خاتون کی مدعیت میں عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کیخلاف نیا مقدمہ بن گیا

بیوہ خاتون کی مدعیت میں عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کیخلاف نیا مقدمہ بن گیا

سیالکوٹ(کرائم رپورٹر) سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دو بھائیوں کے خلاف تھانہ کینٹ میں ایک بیوہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بیوہ خاتون نیلم طارق نے مقدمے میں مقف اختیار کیا کہ عثمان ڈار اور اس کے بھائیوں کی ایما پر فیکٹری منیجر نے دھمکیاں دیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ڈار برادران کیخلاف مقدمات درج ہیں اور پولیس ان کے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کرچکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بارشوں نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی،اب تک کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟جانئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں