لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہاﺅس سمیت دیگر حساس تنصیبات کے جلاﺅ گھیراﺅ کا کیس ،تھانہ سرور روڈ مقدمے کی تفتیش کیلئے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی بنائی گئی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کرینگے،نئی ٹیم مقدمے کی تفتیش نئے سرے سے کرے گی ۔مقدمہ میں عمران خان ،اسلم اقبال ،محمودالرشید سمیت دیگر رہنما اور کارکنان نامزد ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش،عمران خان 9مئی کے ذمہ دار قرار