پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن لیکن کیا گرین شرٹس کو انڈیا جانا چاہیے؟ پڑوسی ملک میں شادی کرنیوالے شعیب ملک کا ردعمل آگیا

پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن لیکن کیا گرین شرٹس کو انڈیا جانا چاہیے؟ پڑوسی ملک میں شادی کرنیوالے شعیب ملک کا ردعمل آگیا

سیالکوٹ (سپورٹس رپورٹر ) بھارت میں ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنیوالے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہونے کی امید ظاہر کردی اور کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔
اپنے ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کھیل سرحدوں کا محتاج نہیں ہے، کھیل لوگوں کو اکٹھا کرتا اور چھوٹی موٹی ناراضگیاں دور کرتا ہے،پاکستان میں نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہآنے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں