لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی کو جلاﺅ گھیراﺅ ،اداروں کیخلاف تقریر پر درج کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ دن کی توسیع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : 7ارب32کروڑ کی منی لانڈرنگ سے بری