لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل انہیں کیمپ جیل میں رکھا گیا تھا ۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی عرصہ دراز سے گرفتار ہیں اور عدالت سے ضمانت ملنے پر انہیں کسی اور کیس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :