پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا،کتنی کمی ہوئی جانئے

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا،کتنی کمی ہوئی جانئے

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کردیا گیا ، پٹرول 262 روپے سے کم ہو کر 253 روپے فی لیٹر ہوگیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:100 یونٹ بجلی استعمال کرنے پر کتنا بل آئیگا؟تفصیلات سامنے آ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں