ghulam ali arrested

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سردار غلام علی لاہور سے گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار غلام علی اصغر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،سردار غلام علی تحریک انصاف کی ٹکٹ پر پی پی 80سرگودھا سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے ،پولیس ان کی تلاش میں تھی ،آج لاہور سے سابق ایم پی اے کو گرفتار کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے ،شرجیل میمن شکنجے میں آ گئے ،19جولائی کو فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں