لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ،رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔
نجی ٹی سی کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پروگرام کا مقصد پنجاب میں ساٹھ فیصد خاندانوں میں منصوبہ بندی کو بڑھانا ہے،خاندانی منصوبہ بندی پاکستان کی ترقی کیلئے بہت اہم ہے ،زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ناروے میں سری لنکن روم میٹ نے پاکستانی طالب علم کی جان لے لی