export subsidy stopped

ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے بری خبر ،بجلی بلوں میں سبسڈی ختم ،فیسکو متحرک ،ریکوری ٹیمیں تشکیل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے بری خبر آ گئی ،بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن بحال کر دیا گیا ،
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد فیسکو متحرک ہو گیا ،4ارب 70کروڑ کی ریکوری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں،سبسڈی ختم ہونے پر فی یونٹ ٹیرف 19روپے سے بڑھ کر 44 روپے ہو گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں