dollar price

ڈالر کی قیمت میں کمی ،انٹر بینک میں 1.47روپے سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ،انٹر بینک میں1.47روپے سستا ہونے کے بعد 277.60کا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں اس وقت ڈالرکی 282روپے میں فروخت جاری ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافے کا رجحان ،کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 260پوائنٹس کا اضافہ ہو ا۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں بھی سونے کو ’آگ‘لگ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں