dollar price decreased

روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر 80 پیسے کی کمی کے ساتھ کر 279 روپے کا ہو گیا ، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 70 پیسے بڑھ کر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تاہم اس کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 2ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ، سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں