لاہور ( نمائندہ خصوصی ) رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی میں شمولیت کیلئے عثمان بزدار نے سب سیزیادہ رابطہ کیا ہے ۔
”پاکستان ٹائم” کے مطابقترجمان آئی پی پی فردوس عاشق اعوان نیکہا کہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کیلئے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب سے زیادہ رابطہ کیا لیکن انہیں پارٹی نے قبول نہیں کیا۔ترجمان آئی پی پی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں جتنے جلدی الیکشن ہونگے اتنا ہی ملک کیلئے اچھا ہے، ورنہ حالات مزید عدم استحکام کی طرف جائیں گے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے اسی میں بہتری ہے کہ وہ وقت پرہی الیکشن کرائییا اپنا کردار ادا کرے۔
