نوعمر لڑکی سے زیادتی کا ملزم چند ہی گھنٹوں میں پکڑاگیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس نے 13 سالہ بچی سے زیادتی کا مبینہ ملزم چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔
متاثرہ کے والد نے پولیس کو دی گئی درخواست میں الزام لگایا کہ ملزم احسان نے اس کی بیٹی کو گھر لے جاکر زیادتی کی۔ ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، زیادتی جیسے واقعات نا قابل برداشت ہیں، اس حوالے سے زیروٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایاجارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں