faiqa abdul hayee

ڈپٹی سیکر ٹری سینٹ فائقہ عبدالحئی عہدے سے برطرف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی سیکرٹری سینٹ فائقہ عبدالحئی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ،برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر فائقہ کو برطرف کیا گیا ،فائقہ کیخلاف جعلی این او سی ،غلط بیانی ،غیر حاضری و دیگر شکایات تھیں،جانچ پڑتال کے بعد انہیں عہدے سے بر طرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں