لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد ہشتگردی عدالت نے جناح ہاﺅس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے 21کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی ,اے ٹی سی عدالت نے تھانہ سرور روڈ مقدمہ میں ضمانتوں پر فیصلہ سنایا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جن کارکنوں کی ضمانت منظور کی گئی ان میں سابق گورنر عمر چیمہ کی اہلیہ سمیت 15خواتین کارکن بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : دھمکی آمیز بیان،فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 14جولائی تک موخر