لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ،خدیجہ شاہ و دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20جولائی تک توسیع کردی اور پولیس کو چالان پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
