sh sharif qurbani

اب قربانی اشرافیہ کو دینا ہو گی،شہباز شریف نے معاشی لائحہ عمل کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے بچ گیا ہے،قرض لینا لمحہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ اب عام آدمی کو نہیں بلکہ اشرافیہ کو قربانی دینا ہو گی،معاشی بحالی کیلئے جامع پلان بنا لیا ،سب کواس میں حصہ ڈالنا ہو گا،اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اشرافیہ کو قربانی دینا ہو گی ،اب معاشی سختیاں ہونگی مگر وہ اشرافیہ پر ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عوام کو پہلا” تحفہ“ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے7روپے اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں