raza

یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،گھریلو سامان جل گیا ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔
نجی ٹی وی کے مطابق آگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم فوری پہنچ گئی اور آتشزدگی پر قابو پا لیا ،چند کمروں میں سامان جل گیا ۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں:”اب تیرا کیا ہو گا کالیا“نجم سیٹھی کے دور کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں