sabrina

مودی سے سخت سوال پوچھنے والی صحافی کو ہراسانی کا سامنا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر سبرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سخت سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔سبرینہ نے نریندر مودی سے ان کی حکومت کے دوران اقلیتوں کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک اور انسانی حقوق سے متعلق سوالات پوچھے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران ریاض کہاں ہے،اسے بازیاب کرائیں،چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں