اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:عمران ریاض کہاں ہے،اسے بازیاب کرائیں،چیف جسٹس
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل اور درخواست گزاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد پہلے ہفتے میں بتائیں گے کہ ان درخواستوں کی آئندہ سماعت کب ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اب ہم عید کے بعدملیں گے،گرفتار لوگوں کا خیال رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں:فوجی عدالتوں کیخلاف کیس ”سفید فائل “چیف جسٹس کے حوالے