pension

بیوروکریسی کو دھچکا ،ایک سے زائد پنشنیں بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے بیوروکریسی کیلئے دھچکا ،گریڈ 17اور اوپر کے افسران کی ایک سے زائد پنشن لینے پر پابندی لگا دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ نئی اصلاحات کے تحت 17 گریڈ سے زائد سرکاری ملازمین کو صرف ایک ہی پینشن مل سکے گی۔ ان کے مطابق ایک سے زائد پینشن کا سلسلہ ختم کیا جا رہا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں