فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ایک پاﺅں سے معذور پاکستانی مکہ مکرمہ پہنچ گیا

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ایک پاﺅں سے معذور پاکستانی مکہ مکرمہ پہنچ گیا

ریاض (نمائندہ خصوصی )فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند ایک پائوں سے معذور پاکستانی محمد شفیق نامی شہری نے اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔
پاکستان ٹائم کو دستیاب معلومات کے مطابق43 سالہ محمد شفیق 30 سال قبل بس حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث ان کا پاوں کٹ گیا تھا۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شفیق نے بتایا کہ کافی رقم بچانے میں کامیاب ہوگیا اور اس سال حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ آیا ہوں، میں پرجوش ہوں کہ اپنی بیساکھیوں کے سہارے شیطانوںکو خود پتھر ماروں گا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں