rauf hasan

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل،سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کو نئی سمت دے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصا ف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پرسپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کو نئی سمت دے گا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات روف حسن نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آج پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جب سپریم کورٹ کا بینچ ان درخواستوں پر سماعت کرے گا جن میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کو چیلنج کیا گیا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں
’ایک جمہوری معاشرے میں سویلین بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے یہ ایک بہت اہم پیش رفت ہے۔ فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ ملک کی نئی سمت کا تعین کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں