world cup

کرکٹ کے دیوانوتیار ہو جاﺅ،ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 27جون کو جاری

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 27جون کو جاری کر دے گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی شیڈول میں تاخیر پاکستان کی جانب سے چند وینیوزپر اعتراضات کی وجہ بنی،پاکستان کی جانب سے افغانستان کے خلاف میچ کو بنگلور منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں