fixed deposit

سٹاک مارکیٹ کو الوداع،مایوس سرمایہ کارفکسڈ ڈیپازٹ کرانے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرمایہ کا ر سٹاک مارکیٹ کے بجائے بینکوں میں فکسڈ ڈیپازٹ میں سرمایہ کاری کرنے لگے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شرح سود 6فیصد تھی تو سرمایہ کار سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرتے تھے،شرح سود 21فیصد تک بڑھنے سے مارکیٹ میں کاروبار منفی ہوگیاتو سرمایہ کاروں کا رجحان اب بینک میں فکسڈ ڈیپازٹ کی جانب ہو رہا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں