بے نظیر کفالت وظیفہ میں پچیس فیصد اضافہ لیکن کب ملناشرو ع ہوگا؟ شازیہ مری نے اعلان کردیا

بے نظیر کفالت وظیفہ میں پچیس فیصد اضافہ لیکن کب ملناشرو ع ہوگا؟ شازیہ مری نے اعلان کردیا

اسلام آباد(بزنس رپورٹر) وفاقی وزیر شازیہ مری نےاعلان کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 9 ہزار روپے کی رقم پیر سے ملنا شروع ہوگی،حکومت نے کفالت وظیفے میں پچیس فیصد اضافہ کیا ہے ۔

پاکستان ٹائم کے مطابق اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ نوے لاکھ مستحقین کو یہ وظیفہ جاری کیا جائے گا، عوام کے سہولت کے لیے ان وظائف کی ادائیگی ملک بھر میں خصوصی طور پر قائم کردہ کیمپ سائٹس سے بھی کی جا رہی ہے، مستحقین رقم وصولی کیساتھ رسید لازمی لیں، تعلیمی وظائف کی جنوری تا مارچ قسط بھی جاری کی گئی ،، جن بچوں کی حاضری 70فیصد سے زائد ہے ان کی مائیں یہ وظیفہ ضرور حاصل کریں ۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں