پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز مل گئے

پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز مل گئے

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک ا?ٓف پاکستان (ایس بی پی) کے ذرائع نے پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز ملنے کی تصدیق کردی۔
ذرائع ایس بی پی کے مطابق پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز کمرشل قرضے کی مد میں ملے ہیں۔اس سے قبل چین نے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز دینے کا سوفٹ کوڈ بھجوایا تھا، جس میں اسلام آباد کو 1 ارب ڈالرز آج رات تک ملنے سے متعلق کہا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں