کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ ایک پیسہ کمی،انٹر بینک میں ڈالر کی 286.96 ہو گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قیمت میں تھوڑا استحکام دیکھنے میں آیا ہے،ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ ایک پیسہ کمی ہوئی ہے۔
