khawaja asif

خواجہ آصف نے دفاعی بجٹ بارے پریشان کن بات کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے سیاست قربان کر کے ریاست بچائی،جہانگیر ترین کی جماعت سے ن لیگ کو کوئی خطرہ نہیں تاہم ان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔انہوں نے

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

کہا کہ دفاع کے بجٹ پر توجہ دی ہے، جیسے باقی شعبوں میں مشکلات ہیں ایسے ہی دفاع کے بجٹ کیلئے بھی مشکلات ہیں،دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ،عوام سکون سے سوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں