panama papers

پانامہ پیپرز سکینڈل7سال بعد پھر زندہ ،سپریم کورٹ میں 436پاکستانیوں کیخلاف درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں شامل 436پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست جمع کرا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں شامل 436پاکستانیوں

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

کے خلاف تحقیقات کی درخواست دیدی۔جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی جس پرجسٹس طارق نے کہا کہ آپ کو 7سال بعد یاد آیا کہ یہ عوامی مفاد کا مسئلہ ہے،آپ قانون کو کیوں بائی پاس کرنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں