ishaq dar

حکومت نہ سنبھالتے تو جانے آج پاکستان کہاں کھڑا ہوتا،اللہ نے حفاظت کی ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت ملک کو معاشی طور پر برباد کر کے گئی،معاشی استحکام کا حصول ہماری ترجیحات میں شامل ہے،اقتدار نہ سنبھالتے تو جانے آج پاکستان کہاں کھڑا ہوتا،اللہ نے پاکستان کی حفاظت کی۔قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

معاشی حالات کو بہتر بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ،معاشی بہتری کیلئے بڑے اہم اقداما ت اٹھائے،2013 میں بھی بڑے مشکل حالات میں اقتدار سنبھالااور ملک کو ترقی کی جانب لیکر گئے،رواں مالی سال انتہائی مشکل تھا،شدید قسم کے چیلنجز کا سامنا تھا،آجمعیشت میںگراوٹ رک چکی ہے،معاشی استحکام کا حصول ہماری ترجیحات میں شامل ہے،ہمیںبڑے تکلیف دہ کام کرنا پڑے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے پاکستان نے بڑی بھاری قیمت ادا کی۔آیندہ
بجٹ چیلنجز پر قابو پانے،معیار زندگی بہتر بنانے میں معاون ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں