budget

13ہزار 800ارب روپے سے زائدکا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش ہو گا

اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کرے گی،بجٹ کا حجم 13ہزار 800ارب روپے سے زائد ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ میں 7300ارب قرضوں اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہونگے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

آئیندہ بجٹ میں ٹیکس آمدن 9200ارب روپے ہو سکتی ہے جبکہ نان ٹیکس آمدن 2800ارب ہو سکتی ہے،1300ارب سبسڈی کیلئے مختص ہو سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں