لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا،ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق حسن چیمہ ٹیم ڈائریکٹر ،مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ اورگرانٹ بریڈبرن ممبر ہوں گے،حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی سیکرٹری اور منیجر اینالیٹکس ہوں گے۔
