Is the veil an obstacle to development? Exclusive interview of Parliamentary Secretary Nausheen Iftikhar

کیا پردہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ؟پارلیمانی سیکرٹری نوشین افتخار کا خصوصی انٹر ویو

ؒلاہور (وقائع نگار خصوصی) میرے حلقے میں ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے میرے بھائی ووٹرز اور سیاسی کارکنوں پر مقدمات درج کروائے.
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق خاتون ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری سیدہ نوشین افتخارنے پاکستان ٹائم کے اینکر راحیل معاویہ سے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہپی ٹی آئی نے پنے دور حکومت میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پولیس، انتظامیہ، عملہ اور ہر طرح کی ریاستی مشنری کو میرے خلاف استعمال کیا.مجھے پولیس کے ذریعے تنگ کروایا گیا اور دباو ڈالا گیا۔پردہ، دین داری یا مشرقی روایات عورت کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ اس سے عورت کو مزید طاقت اور عزت ملتی ہے۔اس سب کے باوجود میں نے 17 ہزار کی واضح برتری حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں