انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے سے کم ہوکر 286 روپے تک گرگیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق سعودی عرب کا پاکسان کو 2 ارب ڈالر کی سپورٹ دینے پر روپے پر بہتری دیکھی جارہی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے معاملے پر بھی بھی حکومت نے اقدامات تیز کردئیے ہیں۔