پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار آل رآنڈر شاہد آفریدی نے کراچی میں جاری تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی ، جس کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
وائرل ہونیوالی تصاویر میں شاہد آفریدی کو زمین پر سوتے اور چائے پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔